خبریںاقتصاد‏معاشرہ

پنجشیر، زمرد چودھویں بار 217000 ہزار ڈالر سے زیادہ میں فروخت

 

کابل (بی این اے) پنجشیر مائنز اینڈ پیٹرولیم ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے آج اس صوبے کی کانوں سے نکالے گئے تازہ زمرد کی فروخت کی اطلاع دی ہے۔
پنجشیر کے مائنز اینڈ پیٹرولیم کے ڈائریکٹر مولوی محمد قاسم امیری نے باختر نیوز کو بتایا کہ اس صوبے کی کانوں سے حال ہی میں حاصل کیا گیا 6887 قیراط زمرد صوبایی حکام کی موجودگی میں بولی کے ذریعے ملکی تاجروں کو 2 لاکھ 17 ہزار 250 ڈالر میں فروخت کردیا گیا۔
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھی اس صوبے کا 2 ہزار 867 قیراط زمرد ملکی تاجروں کو 2لاکھ 96 ہزار 750 ڈالر میں فروخت کیا گیا تھا۔

Show More

Related Articles

Back to top button