
کابل (بی این اے) یہ دلچسپ کھیل آج افغانستان کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات میں شارجه کے میدان میں کھیلا گیا، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستانی ٹیم نے 9 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 130 رنز کا ہدف دیا۔
افغان ٹیم نے 20 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر مقررہ ہدف حاصل کر کے کامیابی حاصل کرلی۔
یاد رہے سیریز کا پہلا میچ بھی افغان ٹیم 6 وکٹ سے جیت گئی تھی۔