Topخبریں‏معاشرہ

ملک کے 28 صوبوں میں درجنوں مساجد کی تعمیر کا فیصلہ

 

کابل(بی این اے) وزارت تعمیرات عامہ کے ترجمان محمد اشرف حق شناس نے ملک کے 28 صوبوں میں سینکڑوں مساجد تعمیر کرنے کی اطلاع دی ہے۔
آج انہوں نے اپنے ٹوئٹر پرلکھا ہے کہ امیر المومنین حفظہ اللہ کے حکم پر وزارت تعمیرات عامہ کی جانب سے ملک کی شاہراہوں کے ہر 70 کلومیٹرکے فاصلے پر 28 صوبوں میں 75 مساجد تعمیر کی جائیں گے ،جن میں بیک وقت 300 افراد (170 مرد اور 130 خواتین) نمازیوں کی گنجائش ہوگی۔
بتایا گیا ہے کہ بڑی اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے علیحدہ پارکنگ، امام کے لیے خصوصی رہائش گاہ ، نماز کے لیے مرد و خواتین کے لیے الگ الگ عبادت گاہ کو مدنظر رکھا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button