خبریں‏معاشرہ

ہلمند، شجرکاری مہم کا آغاز، 2 لاکھ درخت لگائے جانے کا ہدف

 

کابل(بی این اے) ہلمند میں محکمہ زراعت، آبپاشی و لائیو سٹاک کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ ہلمند کے محکمہ زراعت، آبپاشی و لائیو سٹاک کے سربراہ نیاز محمد وہاج نے اس مہم کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ رواں سال صوبے بھر میں 138,957 پھلدار درخت اور 60,400 دیگر درخت لگائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو بھی محکمے کی جانب سے مختلف اقسام کے درخت 75 فیصد رعایتی قیمت پر فراہم کیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button