‏معاشرہخبریںاقتصاد

قندوز میونسپلٹی کی جانب سے 102 ملین افغانی مالیت کے درجنوں بڑے اور چھوٹے منصوبے مکمل

 

کابل(بی این اے) قندوز میونسپلٹی کے حکام نے صوبے میں 102 ملین افغانی کی لاگت سے 37 بڑے اور چھوٹے منصوبوں پر عمل درآمد کی خبر دی ہے ۔
قندوز کے میئر قاری گل نبی انس نے آج سٹی ڈائیلاگ پروگرام میں کہا کہ ان منصوبوں پر عمل درآمد کے علاوہ میونسپلٹی نے گزشتہ 11 مہینوں میں 145ملین افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے۔
گل نبی انس نے مزید کہا کہ یہ محصولات میونسپلٹی سے متعلق جائیدادوں، لائسنسوں کی تقسیم ، اور صفائی کی مد میں جمع کی گئ تھیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button