ثقافت‏معاشرہTopخبریں

نائب وزیراعظم کی صدارت میں قومی حج کمیٹی کا اجلاس منعقد

 

کابل( بی این اے ) قومی حج کمیٹی کا اجلاس نائب وزیر اعظم برائے انتظامی امور مولوی عبدالسلام حنفی کی سربراہی میں میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں وزیر حج و اوقاف شیخ القرآن مولوی محمد ثاقب نے کمیٹی کے اجلاس کو اس وزارت کے اقدامات بالخصوص اس سال حج کے عمل، خدمات کی فراہمی، عازمین کو رہائش اور صحت کی سہولیات کی فراہمی کے بارے میں معلومات پیش کیں۔
اسی طرح بینکوں کے ساتھ حجاج کے رقم کی منتقلی کے معاہدے، ایئر لائنز کے ساتھ حجاج کی منتقلی کے معاہدے، ویکسینیشن اور دیگر متعلقہ موضوعات پر بات چیت اور مختلف امور کے بارے میں ضروری فیصلے کیے گئے۔

Show More

Related Articles

Back to top button