خبریں‏معاشرہ

بامیان، منشیات کے عادی افراد کے لیے 20 بستروں کے ہسپتال کا آغاز

بامیان (بی این اے)بامیان ضلع ورس میں منشیات کے عادی افراد کے علاج کے لیے کل 20بستروں کے ہسپتال کی تعمیر مکمل، ہسپتال کا افتتاح کردیا گیا۔
بامیان پولیس ہیڈ کوارٹر کے ترجمان محمد خوانی رسا نے کہا ہے کہ یہ ہسپتال منشیات کے عادی افراد کے علاج کے لیے خاص ہے، جو امارت اسلامیہ کی حکومت کے قیام کے بعد غیر فعال تھا جسے دوبارہ فعال کرکے خدمت کے قابل بنادیا گیا ہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

واپس اوپر بٹن