خبریںکھیل

قندھار، پانچ صوبوں کے درمیان باکسنگ مقابلے ہرات کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر

 

کابل(بی این اے) قندھار فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور باکسنگ فیڈریشن کی جانب سے قندھار، ہرات، ہلمند، نیمروز اور غزنی کے 100 کھلاڑیوں کے درمیان باکسنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
ان مقابلوں کے نتیجے میں ہرات نے پہلی، قندھار نے دوسری اور غزنی نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
یاد رہے کہ فاتح کھلاڑی پاکستانی باکسرز کے ساتھ قندھار کی میزبانی میں ہونے والے باکسنگ مقابلوں میں شرکت کریں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button