خبریںسیکیورٹی

بغلان، 10 باغی گرفتار

بغلان( بی این اے) سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ بغلان میں ایک کمانڈر سمیت 10 باغی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
بغلان سیکیورٹی چیف مولوی جان محمد حمزہ نے باختر نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا باغی کمانڈر داؤد خطر کو اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ یہ لوگ چاہتے تھے ضلع خوست کے راستے تاجکستان فرار ہوجائیں، در ایں اثنا سیکیورٹی فورسز نے انہیں 40 عدد مشین گنوں سمیت گرفتار کرلیا۔
گرفتار افراد کو ابتدائی تحقیقات کے بعد عدالتی کارروائی کے لیے حوالے کردیا جائے گا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

واپس اوپر بٹن