(UR)خبریں(UR)اقتصاد(UR)‏معاشرہTOP(UR)

بغلان الیکٹرک کی آمدنی گزشتہ ماہ 23 ملین افغانی رہی

بغلان (بی این اے) گزشتہ ماہ بغلان الیکٹرک نے صوبے میں بجلی بلوں کی مد میں 23 ملین 5 لاکھ 75 ہزار 833 افغانی وصول کیے۔
بغلان الیکٹرک کے سربراہ ملا سردار ولی حمزہ نے باختر ایجنسی کے نامہ نگار کو بتایا کہ یہ آمدنی گذشتہ صرف ایک ماہ میں بجلی بلوں کی ادائیگی اور دیگر خدمات کے عوض رہی۔
ان کے بقول اس ایک ماہ کے دوران بجلی کے نیٹ ورکس کے کئی حصوں کی مرمت بھی کی گئی ہے اور جو لوگ معاشی لحاظ سے کمزور ہیں ان کی ادائیگی قسط وار بھی کی گئی ہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

واپس اوپر بٹن