(UR)صحتTOP(UR)(UR)خبریں(UR)‏معاشرہ

بلخ، ایک مرکز صحت کا افتتاح کر لیا گیا

کابل ( بی این اے ) بلخ ضلع چہار بولک میں ایک مرکز صحت کی تعمیر مکمل ہونے بعد افتتاح کیا گیا۔
مذکورہ صوبے کے پبلک ہیلتھ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نجیب اللہ توانا کا کہنا ہے کہ یہ مرکز صحت چہار بولک اور چمتال اضلاع کے 7500 خاندانوں اور 10 دیہاتوں کو طبی خدمات فراہم کرے گا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

واپس اوپر بٹن