خبریںکھیل

زابل، قلات مرکز میں 8 ٹیموں کے درمیان والی بال مقابلوں کا انعقاد

 

کابل(بی این اے) زابل کے مرکز قلات میں آٹھ ٹیموں کے درمیان والی بال مقابلوں کا آغاز کردیا گیا۔
تین روز تک جاری رہنے والے ان مقابلوں کا پہلا میچ طوفان ہریرود اور شیخ متی بابا اے ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا،جس کے نتیجے میں شیخ متی بابا کی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 2-1 میدانوں کے فرق سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
واضح رہے کہ یہ مقابلے تین روز تک جاری رہیں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button