‏معاشرہخبریں

جوزجان، سیکیورٹی فورسز کا ریسکیو آپریشن برف میں پھنسے درجنوں افراد کو بچالیا گیا

 

کابل ( بی این اے ) جوزجان کے سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس صوبے میں برف میں پھنسے 42 افراد کو بچا لیا ہے۔

جوزجان پولیس کے ترجمان قاری عبدالستار حلیمی نے باختر نیوز کے رپورٹر کو بتایا کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران ریسکیو آپریشن میں صوبے کے ضلع آقچہ کے پہاڑوں میں برف میں پھنسے 42 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button