(UR)خبریں(UR)سیکیورٹی

خوست، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد


کابل (بی این اے)جنرل ڈائریکٹریٹ آف انٹیلی جنس کے پریس آفس کی خبر کے مطابق خوست ضلع گربز انٹیلی جنس نے کارروائی میں بارود اور فوجی سازوسامان برآمد کرلیا ہے۔
جنرل انٹیلی جنس ڈائریکٹریٹ کے پریس دفتر نے آج کہا ہے کہ خوست انٹیلی جنس ڈائریکٹریٹ کے اہلکاروں نے اس صوبے کے ضلع گربز سے ایک مارٹر ، گولہ بارود اور فوجی سازوسامان برآمد کر کے قبضے میں لے لیا ہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

واپس اوپر بٹن