کابل (بی این اے) ننگرہار کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ طورخم شاہراہ آج صبح ساڑھے پانچ بجے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق یہ سڑک اب معمول پر آ گئی ہے اور شہری بغیر کسی پریشانی کے اس پر سفر کر سکتے ہیں۔