خبریں‏معاشرہTop

پاکستان اور ایران سے تقریباً 4000 افغان مہاجرین وطن واپس پہنچ گئے

 

کابل(بی این اے ) وزارت امور وآباد کاری مہاجرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور ایران سے تقریباً 4000 افغان باشندے وطن واپس آئے ہیں۔
وزارت نے مزید کہا کہ کل اسلام قلعہ پورٹ سے 2ہزار200 افغان باشندے جبری اور رضاکارانہ طور پر وطن واپس آئے ہیں جن میں سے 327 افراد کو ضرورت مند امدادی تنظیموں کو متعارف کرایا گیا ہے ۔
وزارت اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز طورخم کے راستے 1680 افراد پر مشتمل 330 خاندانوں کو زبردستی وطن واپس لایا گیا۔
اطلاعات کے مطابق تقریباً تین لاکھ افغان شہری پاکستان سے وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button