خبریں‏معاشرہ

لغمان، چوری کے الزام میں ایک مجرم پر تعزیر جاری

کابل (بی این اے) لغمان کی ابتدائی عدالت (سیشن کورٹ ) نے مجرم پر تعزیر جاری کرنے کا حکم دیا۔

سپریم کورٹ نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے ضلع الینگار کے گاؤں “تگ” کے رہائشی پر تعزیر جاری کردی گئی، مذکورہ شخص چوری کے جرم میں قید تھا۔
عدالت کے سربراہ عبداللہ فرقانی اور متعدد علما نے اس موقع پر معاشرے میں اسلامی سزاؤں کے نفاذ کی اہمیت پر گفتگو کی اور مجرموں پر شرعی احکام کے اطلاق کو قابل قدر قرار دیا اور کہا کہ اس سے معاشرے میں جرائم کی سطح میں کمی آئے گی۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

واپس اوپر بٹن