خبریںکھیل

ننگرہار، پانچ صوبوں کے درمیان فٹ بال مقابلے اختتام پذیر

 

کابل( بی این اے ) صوبہ ننگرہار کے محکمہ فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس کی رہنمائی اور ہدایت پر ننگرہار، پکتیا، خوست، میدان وردگ اور لغمان کے درمیان منعقد ہونے والے فٹ بال مقابلے ننگر ہارکی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے۔
ان مقابلوں میں پانچ صوبوں کی چھ ٹیموں نے حصہ لیا تھا جس کے نتیجے میں ننگرہار فٹ بال ٹیم نے فائنل سمیت پانچ میچز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button