خبریں‏تعلیم و تربیتTop

ننگرہار لغمان اور نورستان یونیورسٹیوں کے شعبہ اسلامی ثقافت کےکیڈرز کے امتحانات کا انعقاد

کابل (بی این اے) ننگرہار، لغمان اور نورستان یونیورسٹیوں کے اسلامی ثقافت کیڈرز کے امتحانات منعقد کیے گئے، وزارت اعلیٰ تعلیم کے سیکریٹری ڈاکٹر لطف اللہ خیرخواہ نے ان تینوں صوبوں میں امتحانی عمل کی نگرانی کی۔
باختر نیوز ایجنسی کے مطابق اس امتحان میں ننگرہار، لغمان اور نورستان کی یونیورسٹیوں سے اسلامی ثقافت کے 31پوسٹوں پر تعیناتی کے لیے 198 امیدواروں نے نے حصہ لیا۔
امتحان کے تین مراحل تھے، عربی زبان، تحریری ٹیسٹ اور انٹرویو۔ ان میں سے اکتیس افراد جنہوں نے سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے تھے، کو مذکورہ نشستوں کے لیے کامیاب قرار دیا گیا۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

واپس اوپر بٹن