خبریں‏معاشرہ

گزشتہ روز سپین بولدک کے راستے 206 خاندان وطن واپس پہنچ گئے

 

کابل(بی این اے ) قندھار میں رجسٹریشن، اور استقبالیہ کمیٹی کے حکام نے سپین بولدک کے راستے 206 خاندانوں کی واپسی کے بارے میں اطلاع دی ہے۔
سپین بولدک میں رجسٹریشن، اور استقبالیہ کمیٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پاکستان سے 206 خاندان جن میں مجموعی طور 1095 افراد تھے وطن واپس پہنچ گئے ۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ مذکورہ خاندان کو امداد کے حصول کے لیے مختلف اداروں سے متعارف کرایا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button