
کابل (بی این اے) وزیر معدنیات و پٹرولیم شیخ الحدیث شہاب الدین دلاور سے سرپل پولیس چیف نے ملاقات کی۔
وزارت معدنیات و پیٹرولیم کے میڈیا آفس نے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا کہ شیخ شہاب الدین دلاور اور سرپل پولیس کمانڈر نے قشقری آئل پروجیکٹ کی سیکیورٹی، حالیہ پیشرفت، ملازمت کے مواقع اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔