(UR)خبریں(UR)سیکیورٹی

پنجشیر، بازارک میں گولہ بارود برآمد

بازارک (بی این اے) امارت اسلامیہ پنجشیر کے سیکورٹی اہلکاروں نے اس صوبے کے مرکز بازارک کے قریب سے بڑی مقدار میں گولہ بارود کی دریافت اور قبضے کا اعلان کیا۔
پنجشیر مرکز کے سیکنڈ سیکورٹی ایریا کے سربراہ محمد شفا کہسار نے باختر نیوز ایجنسی کو بتایا یہ گولہ بارود پنجشیر مرکز کے گاؤں فروبل پرخ بازار میں ایک رہائشی مکان سے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران حاصل کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ مختلف قسم کے گولہ بارود ہیں اور اس قضیے میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

واپس اوپر بٹن