
کابل (بی این اے) وزارت قومی دفاع کے مجاہدین نے پکتیکا سے اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا۔
وزارت قومی دفاع کے پریس آفس نے کہا ہے یہ ہتھیار اور گولہ بارود پکتیکا کے ورممی ضلع میں سیکنڈ بارڈر بٹالین کے مجاہدین نے دریافت کیا اور ضبط کرلیا۔
برآمد ہونے والے اسلحے میں بارہ کلاشنکوف رائفل، ایک پیکا رائفل، دو رائفلیں، ایک موٹر سائیکل اور کچھ گولہ بارود شامل ہے