خبریںاقتصاد‏معاشرہ

ہرات: 3 ملین افغانی کی لاگت سے ایک چیک ڈیم کی تعمیر مکمل

 

ک او بل (بی این اے) وزارت تعمیر وترقی دیہات نے صوبہ ہرات میں 30 لاکھ افغانی سے زائد کی لاگت سے ایک چھوٹا ڈیم (چیک ڈیم) تعمیر کرلیا ہے۔
وزارت نے کہا کہ صوبہ ہرات کے ضلع اوبا کے گاؤں شورہ میں 3.3 ملین افغانی کی لاگت سے ایک چھوٹے ڈیم کی تعمیر مکمل کرکے افتتاح کیا گیا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ ڈیم کی لمبائی 26 میٹر اور اونچائی 3 میٹر ہے جس میں 3 ہزار 744 کیوبک میٹر پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔
ڈیم کی تعمیر سے بارش کا پانی ذخیرہ ہوگا اور زیر زمین پانی کی سطح بھی برقرار رہے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button