خبریں‏معاشرہ

کابل، بنیادی اشیائے ضرورت اور ایندھن کی قیمتیں

کابل (بی این اے) کابل شہری انتظامیہ کی جانب سے باختر نیوز کو دی گئی معلومات کے مطابق آج کابل کے مختلف علاقوں میں ایک کلو ایل پی جی کی قیمت 62 افغانی اور ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 75 اور ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت 91افغانی ہے۔
اسی طرح آج کابل کی مارکیٹوں میں بنیادی اشیائے ضرورت کی قیمتیں درجہ ذیل ہیں:
گندم کے آٹے کی ایک بوری( 50 )کلو 2200 افغانی
تیل خوردنی( 16 ) لیٹر، 1710 افغانی
ایک بوری چاول باریک اعلی (25 ) کلو، 2800 افغانی
سات کلو ٹوٹہ چاول، 330 افغانی
سات کلو چینی، 430 افغانی
سات کلو لوبیا، 750 افغانی
سات کلو دال ماش، 450 افغانی
سات کلو چنا، 700 افغانی

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

واپس اوپر بٹن