اقتصاد‏معاشرہTopخبریں

کنڑ، نیفرائٹ کے 5 کانوں کے لیے کامیاب بولی، 2500 افراد کو روزگار ملے گا

 

کابل( بی این اے ) وزیر معدنیات و پیٹرولیم شیخ الحدیث شہاب الدین دلاور کی سربراہی میں ضلع خاص کنڑ کے پانچ علاقوں کے نیفرائٹ کانوں کی بولی لگائی گئی۔
وزیر معدنیات و پیٹرولیم شیخ الحدیث شہاب الدین دلاور نے اس موقع پر منعقدہ اجلاس کے شرکاء کو نیفرائٹ کے مذکورہ علاقوں کے بارے میں معلومات فراہم کیں اور کہا کہ یہ معاہدہ ایک ارب افغانی کی سرمایہ کاری سے پانچ سال کے کنٹریکٹ پر کیا گیا جس میں 2500 لوگوں کو روزگار فراہم ہو گا۔
پانچوں کانوں کے لیے پانچ مختلف مقامی کمپنیوں نے کامیاب بولی دے کر اپنے اپنے متعلقہ کانوں کا کنٹریکٹ حاصل کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button