خبریں‏معاشرہ

روزگان، محمکہ شماریات و اطلاعات کی جانب سے 50 لاکھ سے زائد افغانی ریونیو اکٹھا کیا گیا

 

کابل (بی این اے ) روزگان کے محکمہ شماریات و اطلاعات کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں 9000 سے زائد شناختی کارڈز کے اجراء سے 50 لاکھ سے زائد افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے۔
صوبائی محکمہ شماریات و اطلاعات نے باختر نیوز کے مقامی رپورٹر کو بتایا کہ انہوں نے رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں 6 ہزار 233 الیکٹرانک اور 3200 کاغذی شناختی کے اجراء اور 1400 ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی تقسیم کی مد میں 53 لاکھ افغانی ریونیو اکٹھا کر کے سرکاری خزانے کے حوالے کر دیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button