اقتصادخبریں

گذشتہ ماہ سینکڑوں ٹینکرز معیاری آئل در آمد کیا گیا

کابل (بی این اے) نیشنل اسٹینڈرڈ ایڈمنسٹریشن کے حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ مہینے میں1471 آئل اور ایل پی جی ٹینکرز حیرتان کی بندرگاہ کے ذریعے ملک میں داخل ہوئے۔
آج نیشنل اسٹینڈرڈ ایڈمنسٹریشن نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ ان آئل ٹینکرز کو لیبارٹری کی تصدیق کے بعد ملک میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔
خبر میں مزید کہا گیا ہے کہ نیشنل سٹینڈرڈ ایڈمنسٹریشن نے ایک پروگرام پر عمل درآمد کرتے ہوئے غیر معیاری پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد کو روک دیا ہے اور غیر معیاری پیٹرولیم مصنوعات کے درجنوں ٹینکرز مسترد کردیے ہیں۔

مزید دکھائیں

متعلقہ مضامین

واپس اوپر بٹن