سیاستTopخبریں

وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے کابل میں روسی سفیر کی ملاقات

 

کابل(بی این اے) امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے آج کابل میں روسی سفیر دمتری ژیرنوف نے ملاقات کی۔
وزارت خارجہ کے نائب ترجمان حافظ ضیاء احمد تکل نے کہا کہ اس ملاقات میں افغانستان اور روس کے درمیان دوطرفہ سیاسی و اقتصادی تعلقات کے علاوہ حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
حافظ ضیاء احمد تکل نے مزید کہا کہ اس ملاقات میں تعلیمی اور ثقافتی موضوعات پر بھی گفتگو ہوئی۔

Show More

Related Articles

Back to top button