خبریںاقتصاد‏معاشرہ

خوست، صوبائی ہسپتال کو 30 لاکھ افغانی مالیت کی 2 ڈائیلاسز مشینیں فراہم

 

کابل(بی این اے) وزارت صحت نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ 2 ڈائیلاسز مشینیں 3 ملین افغانی کی لاگت سے خوست کے صوبائی ہسپتال کے کڈنی ڈپارٹمنٹ کو فراہم کی گئیں۔
ذرائع کے مطابق کہ مذکورہ مشینیں وزارت صحت نے مریضوں کی ضرورت کو مدنظر رکھ کر خوست کے صوبائی ہسپتال کے کڈنی ٹریٹمنٹ سنٹر کے لیے خریدی ہیں جن کی مدد سے مریضوں کے مسائل کسی حد تک حل ہوجائیں گے۔
یاد رہے کہ وزارت صحت نے اس سے قبل ہسپتالوں کو جدید طبی آلات سے آراستہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Show More

Related Articles

Back to top button