خبریںکھیل

ننگرہار، 20 کھلاڑیوں کے درمیان باکسنگ مقابلوں کا انعقاد

 

کابل(بی این اے ) صوبہ ننگرہار کے محکمہ فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس کی رہنمائی اور کوآرڈینیشن کے تحت مذکورہ صوبے کے افغان ساپی کلب میں چار کلبوں کے 20 کھلاڑیوں کے درمیان باکسنگ کے دوستانہ مقابلے منعقد ہوئے۔
جنرل ڈائریکٹریٹ آف فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس کا کہنا تھا کہ ان مقابلوں کا مقصد اگلے منتخب مقابلوں کی تیاری کرناتھا، جس میں مذکورہ صوبے کی سپورٹس انتظامیہ کے عہدیداروں کے علاوہ باکسنگ فیڈریشنز کے عہدیداران اور بہت سے شائقین نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button