خبریں‏معاشرہTop

کاپیسا، 6 لاکھ ڈالر کی لاگت سے 12 ترقیاتی منصوبے مکمل

 

کابل( بی این اے ) وزارت پانی و توانائی نے کاپیسا میں 6 لاکھ ڈالر کی لاگت سے 12 منصوبوں کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔
وزارت پانی و توانائی کے پریس آفس سے باختر نیوز کو دی گئی معلومات کے مطابق کاپیسا میں 12 مختلف ترقیاتی منصوبے علاقائی حکام اور اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن "ایف اے او” کے مالی تعاون سے مکمل کیے گئے۔
یاد رہے کہ ان منصوبوں کاکام دریائے کاپیسا کے قریبی علاقوں میں”کاپیسا کہنہ کمپنی” نے "FAO” تنظیم کے مالی تعاون سے 10 ماہ میں مکمل کیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button