اقتصاد‏معاشرہخبریں

لغمان، 80 لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک پروجیکٹ کا آغاز

 

کابل(بی این اے) مہترلام میونسپلٹی کے مالی لاگت سے کابل جلال آباد شاہراہ کی سڑک اور کناروں کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں لغمان کے گورنر قاری زین العابدین نے کہا کہ یہ منصوبہ میونسپلٹی مہترلام کے بجٹ سے 80 لاکھ افغانی کی لاگت سے چار ماہ کے دوران مکمل کرلیاجائے گا ۔
اس موقع پر مہترلام کے میئر مولوی رحمت اللہ شہامت نے بتایا کہ یہ سڑک 900 میٹر لمبی اور 8 میٹر چوڑی ہے جس میں 380 میٹر سڑک کے کناروں کی تعمیر بھی شامل ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button