خبریںاقتصاد‏معاشرہ

پنجشیر ریونیو ڈیپارٹمنٹ، 90 ملین افغانی ریونیو جمع

 

کابل(بی این اے ) پنجشیر ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے 90 ملین افغانی ریونیو اکٹھا کرنے کی اطلاع دی ہے۔
مذکورہ صوبے کے ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر مولانا محمد نور حقجو نے باختر نیوز کو بتایا کہ انہوں نے رواں سال محصولات کے ذرائع سے 90 ملین افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے ۔
یاد رہے امارت اسلامیہ کی آمد کے ساتھ ہی ملک کے تمام صوبوں میں شفاف طریقے سے محصولات جمع کیے جاتے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button