خبریںثقافت‏معاشرہ‏تعلیم و تربیت

ہرات، افغان ترک سکولوں کی سائنسی اور ثقافتی نمائش کا پانچواں مرحلہ منعقد

 

کابل(بی این اے ) ہرات میں افغان ترک سکولوں کے حکام کا کہنا ہے کہ اس صوبے میں ان سکولوں کی سائنسی اور ثقافتی نمائش کے پانچویں مرحلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔
افغان ترک سکولوں کے ڈائریکٹر محمد عارف عرفان نے نمائش کے افتتاح کے موقع پر بتایا کہ اس نمائش میں طلباء کے بنائے گئے 150 پراجیکٹس جن میں روبوٹس کی تخلیق بھی شامل ہے، نمائش میں رکھے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button