خبریںسیاست‏معاشرہTop

کابینہ سیشن کا پندرھواں اجلاس: بیرون ملک افغان قیدیوں کی رہائی اور خانہ بدوشوں کے مسائل پر بحث

 

کابل (بی این اے) امارت اسلامیہ افغانستان کے کابینہ سیشن کا پندرھواں اجلاس آج 29 جنوری 2024 بروز پیر کو وزیر اعظم افغانستان ملا محمد حسن اخند کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کئی امور پر بحث اور فیصلے ہوئے۔
اجلاس میں خانہ بدوشوں کے مسائل پر تفصیلی بحث ہوئی، وزیر اقتصادیات قاری دین محمد حنیف کی سربراہی میں کمیٹی کو ذمہ داری دی گئی کہ وہ خشک سالی کے باعث متاثرہ علاقوں کے خانہ بدوشوں کے مسائل سنے، اس کی تحقیق کرے اور رپورٹ کابینہ اجلاس میں پیش کریں۔
اجلاس میں وزارت خارجہ کو ذمہ داری دی گئی کہ وہ بیرون ممالک میں قید افغانوں کی رہائی کے لیے متعلقہ ممالک کے حکام کے ساتھ بات چیت کرے اور ان قیدیوں کی رہائی کے لیے پالیسی وضع کرے۔

Show More

Related Articles

Back to top button