خبریںاقتصاد‏معاشرہ

لوگر، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

 

کابل ( بی این اے ) لوگر پل علم میونسپلٹی کے حکام نے صوبے کے مرکز سے ملحقہ علاقوں میں 13 ملین افغانی کی لاگت سے متعدد منصوبوں پر عمل درآمد کا اعلان کیا ہے۔
لوگر کے میئر مولوی محمد اسحاق سعید نے کہا کہ ان منصوبوں میں پل علم شہر میں بابوس واٹر کینال اور سڑکوں کے ساتھ سیوریج نالیوں کی تعمیر شامل ہے ۔ یہ منصوبے 6 ماہ میں مکمل ہوں گے۔
انہوں نے مزید کہ ان منصوبوں پر عمل درآمد سے علاقے کے لوگوں کو روزگار بھی ملے گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button