خبریںاقتصاد‏معاشرہTop

امن و امان کے حوالے قائدین کا کردار اہم ہے۔ وزیرمائنز و پیٹرولیم

 

کابل(بی این اے ) وزیر معدنیات و پیٹرولیم شیخ شہاب الدین دلاور سے مشوانی قبیلے کے عمائدین اور قبائلی رہنماؤں نے ملاقات کی۔
وزارت مائنز اینڈ پیٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اس ملاقات میں مشوانی قبیلے کے رہنماؤں اور بزرگوں نے اپنے مسائل اور تجاویز وزارت کے سربراہ سے شیئر کیں اوران سے حل کرنے کی درخواست کی۔
وزیر مائنز اینڈ پیٹرولیم نے بھی اپنی گفتگو میں سیکیورٹی کے شعبے میں قائدین کے کردار کو اہم قرار دیا اور مسائل کے حل کے لیے دستیاب امکانات کی حدود میں رہتے ہوئے تعاون کرنے کا یقین دلایا۔

Show More

Related Articles

Back to top button