خبریں‏معاشرہصحت

قندھار سپین بولدک، ہنگامی خدمات کے لیے 30 بستروں پر مشتمل ہسپتال کاافتتاح

 

کابل (بی این اے ) صوبہ قندھار سے باختر نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں وزیر اقتصادیات قاری دین محمد حنیف، وزیر صحت عامہ ڈاکٹر قلندر عباد اور صوبائی حکام نے شرکت کی۔
یہ ہسپتال ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مالی تعاون سے بنایا گیا ہے اور اس کی خدمات بھی اس تنظیم کے مالی تعاون اور H.M.L.O کے تکنیکی تعاون سے انجام دی جاتی ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button