خبریں‏معاشرہصحت

روزگان، 3 لاکھ ڈالر کی لاگت سے ایک ہسپتال کی تعمیر مکمل

 

کابل (بی این اے) روزگان پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے اس صوبے میں 3 لاکھ ڈالر کی لاگت سے ایک ہسپتال بنانے کی اطلاع دی ہے۔
روزگان پبلک ہیلتھ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد اللہ روحانی نے باختر نیوز کے نامہ نگار کو بتایا کہ اس صوبے میں UNHCR تنظیم کے مالی تعاون سے 3 لاکھ ڈالر کی لاگت سے ایک ہسپتال کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا، جو علاقے کے40,000 لوگوں کو صحت کی خدمات فراہم کرے گا۔
اس موقع پر علاقہ کے مکینوں کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں ہیلتھ سینٹر نہ ہونے کی وجہ سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا تھا اور اس ہسپتال کی تعمیر سے موجودہ مسائل دور ہو گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button