خبریں‏معاشرہصحتTop

دل کے سوراخ کی بیماری میں مبتلا 75 بچے علاج کے لیے 6 ہسپتالوں کو ریفر کردیے گئے

 

کابل(بی این اے) افغان ہلال احمر سوسائٹی نے دل کے سوراخ کے عارضے میں مبتلا بچوں کا ایک اور گروپ علاج کے لیے دارالحکومت کابل کے 6 ہسپتالوں میں متعارف کرادیا۔
ذرائع نے ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ ان ہسپتالوں میں 65 بچے جو اس وقت دل کے عارضے میں مبتلا ہیں ان کا علاج کیا جائے گا، جس کے اخراجات افغان ہلال احمر ادا کرے گا۔
واضح رہے کہ افغان ہلال احمر گزشتہ 18 ماہ کے دوران دل کے عارضے میں مبتلا 2737 بچوں کو علاج اور آپریشن کے لیے ملک کے مختلف ہسپتالوں میں ریفر کرچکاہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button