خبریںاقتصاد‏معاشرہ

نورستان، غذائی اشیاء کی حفاظت کے لیے 45 گرین روم بنائے گئے

 

کابل(بی این اے) نورستان کے محکمہ زراعت، آبپاشی و لائیو سٹاک کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے کے مالی تعاون سے صوبے کے مرکز پارون، وایگل، کامدیش اور نورگرام کے اضلاع میں 45 گرین روم بنائے ہیں تاکہ خواتین کسانوں کی مدد کی جا سکے۔
مذکورہ صوبے کے محکمہ زراعت، آبپاشی و لائیو سٹاک کے حکام کے مطابق خواتین کاشتکاروں
کو کاشت اور کٹائی کے حوالے سے تربیت دی گئی ہے اور ان میں کیمیائی کھاد، سبزیوں کے بیج اور کھیت میں استعمال ہونے والا سامان بھی تقسیم کیا گیا ہے۔
واضح رہے ان گرین ہاؤسز کا قیام غریب خاندانوں کی کفالت اور تمام موسموں میں تازہ سبزیوں تک رسائی اور غذائی تحفظ کے لیے کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button