خبریں‏معاشرہTop

پاکستان اور ایران سے 3 ہزار سے زائد افغان باشندے وطن واپس پہنچ گئے

 

کابل(بی این اے) وزارت امور وآباد کاری مہاجرین کا کہنا ہے کہ کل اور آج پاکستان اور ایران سے 3 ہزار 71 افغان باشندے وطن واپس آئے ہیں۔
وزارت نے کہا کہ ہرات کی اسلام قلعہ پورٹ کے ذریعے ایران سے 1,835 افراد ، اورطورخم ، سپین بولدک کے راستے پاکستان سے 1236 افراد وطن واپس پہنچ گئے۔
وزارت نے کہا کہ ان لوگوں کو امداد کے طور کے حصول کے لیےمختلف امدادی تنظیموں سے متعارف کرایا گیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button