خبریں‏معاشرہ

پکتیکا، 10 لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک پروجیکٹ مکمل

 

کابل(بی این اے) پکتیکا دیہی ترقی و تعمیر نو کے محکمے کے حکام نے مذکورہ صوبے کے مرکز (شرنہ) اور ضلع مٹاخان میں ایک منصوبے کی تکمیل کی اطلاع دی ہے۔
پکتیکا کے محکمہ دیہی ترقی و تعمیر کی جانب سے مذکورہ صوبے کے ضلع شرنہ اور مٹاخان میں9 لاکھ 88 ہزار 446 افغانی کی لاگت سے 4.5 کلومیٹر طویل دیہی سڑک اور 6 میٹر لمبی ریٹیننگ وال کی تعمیر مکمل کے بعد اس کاافتتاح کیا گیا ۔
واضح رہے کہ علاقے کے لوگوں نے منصوبے پر عمل در آمد سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے مزید ایسے منصوبوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button