خبریںسیکیورٹی

لوگر، 100 مجاھدین کی تربیت مکمل

 

کابل(بی این اے ) لوگر کے سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ صوبے کے 100 مجاہدین نے دو ماہ کا پیشہ ورانہ تربیتی کورس مکمل کرلیا۔
لوگر پولیس کمانڈ کے ترجمان احمد اللہ انس نے باختر نیوز کو بتایا کہ یہ مجاہدین دو ماہ کی مدت میں مذہبی، پیشہ ورانہ اور عسکری تربیت حاصل کرنے کے بعد صوبہ پکتیا کی اسلامی پولیس کے تربیتی اور تعلیمی مرکز سے فارغ التحصیل ہوئے۔
واضح رہے کہ تربیتی کورس مکمل کرنے والے افراد لوگر پولیس ہیڈ کوارٹر کے ساتویں دور کے مجاہدین ہیں جو جامع تعلیم وتربیت کے بعد فارغ التحصیل ہوئے۔

Show More

Related Articles

Back to top button