Topخبریںاقتصاد

بینک آف افغانستان کا 15 ملین ڈالر نیلام کرنے کااعلان

 

کابل(بی این اے) افغانی کی قدر مزید مستحکم کرنے کے لیے بینک آف افغانستان 2 جولائی کو ایک نیلامی میں (15) ملین ڈالر فروخت کر رہا ہے۔
پریس ریلیز کے مطابق مذکورہ بینک نے تمام منی چینجرز اور کمرشل بینکوں سے کہا کہ ٹینڈرز جیتنے والوں کو دن کے اختتام تک اپنے اکاؤنٹس کا حساب کلئیر کرنے کا پابند کیا گیا۔
پریس ریلیز میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اسے جزوی لین دین کرنے کی اجازت نہیں ہے اور ٹینڈر اپنے نام کرنے والے کو ایک ہی وقت میں تمام واجب الادا رقم نقد یا ایک مخصوص مدت کے اندر بینک میں جمع کرانی ہوگی۔
بینک آف افغانستان نے آج مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر (70.95) افغانی میں فروخت ہونے کی خبر دی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button