خبریںاقتصاد‏معاشرہTop

خوست، 20 لاکھ افغانی سے زائد کی لاگت سے ایک پروجیکٹ مکمل

 

کابل (بی این اے) خوست کے مقامی حکام نے اس صوبے میں 20 لاکھ افغانی سے زائد کی لاگت سے ایک پروجیکٹ کی تکمیل کی اطلاع دی ہے۔

خوست کے گورنر الحاج ملا بسم اللہ عبداللہ نے باختر نیوز کے رپورٹر کو بتایا کہ صوبہ خوست میں 23 لاکھ افغانی کی لاگت سے انتظامی کمپلیکس کے جنرل گیٹ کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق خواتین اور مردوں کے لیے خصوصی سرچ ایریاز، گارڈ رومز، لائٹنگ سسٹم اور خصوصی ہریالی پر مشتمل مذکورہ گیٹ کی تعمیرکا کام مکمل کر لیا گیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button