خبریںسیاستTop

سعودی عرب کا کابل میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

 

کابل (بی این اے) امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان اور دوحہ سربراہی اجلاس میں افغان وفد کے سربراہ ذبیح اللہ مجاہد نے آج سعودی نمائندے سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ افغانستان سعودی عرب کو اہم سمجھتا ہے۔
بی این اے کے مطابق سعودی نمائندے نے کہا کہ وہ جلد از جلد کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنا چاہتے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button