Topخبریں‏معاشرہ

نیمروز، محکمہ پاسپورٹ ایک سال میں 110 ملین افغانی سے زائد ریونیو جمع

 

کابل( بی این اے ) صوبہ نیمروز کے محکمہ پاسپورٹ کے حکام نے صوبے میں 110 ملین 5 لاکھ 16 ہزار 500 افغانی ریونیو جمع کرنے کی خبر دی ہے۔
نیمروز محکمہ پاسپورٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر مولوی نیاز محمد حنظلہ نے باختر نیوز کے مقامی رپورٹر کو بتایا کہ گزشتہ سال 110 ملین 5 لاکھ 16 ہزار 500 افغانی جمع کر کے سرکاری خزانے کے حوالے کیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاسپورٹ انتظامیہ نے گزشتہ سال 19,644 پاسپورٹ جاری کیے۔
قابل غور بات یہ ہے کہ امارت اسلامیہ کی حاکمیت سے ملک کے ریونیو اداروں میں شفافیت آئی ہے جس سے محصولات میں اضافہ ہوا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button