اقتصاد‏معاشرہخبریں

غور، 900 کسانوں میں بیج اور کیمیائی کھادکی تقسیم

 

کابل(بی این اے ) غور کے محکمہ زراعت، آبپاشی و لائیو سٹاک کے حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کے 900 کسانوں میں ترمیم شدہ بیج اور کیمیائی کھادیں تقسیم کی گئیں۔
مذکورہ صوبے کے محکمہ زراعت، آبپاشی و لائیو سٹاک کے حکام نے باختر نیوز کے رپورٹر کو بتایا کہ ضلع شہرک میں افغان امدادی تنظیم نے 900 کسانوں میں کیمیائی کھاد اور ترمیم شدہ بیج تقسیم کی جس میں ہر کسان کو 50 کلو گرام بیج اور 100 کلو گرام کیمیائی کھاد دیا گیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button